اہم خبرپاکستانتازہ ترین

فاٹا انضمام کیلئے ملنے والے پیسے کہاں خرچ کیے؟ گورنر کے پی کا وزیراعلیٰ سے سوال،کیا ہونے والا ہے ؟اہم خبر آگئی

فاٹا انضمام کیلئے ملنے والے پیسے کہاں خرچ کیے؟ گورنر کے پی کا وزیراعلیٰ سے سوال،کیا ہونے والا ہے ؟اہم خبر آگئی

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے فاٹا انضمام کی رقم کے حوالے سے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے سوال کیا۔فیصل کریم کنڈی نے صوبے کی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ صوبے میں تعلیم اور صحت کا فقدان ہے، ریاست مدینہ کس نے بنائی، کیا آپ نے امانت میں خیانت کی؟انہوں نے کہا کہ کے پی کی یونیورسٹیوں کے لیے 3 ارب روپے مختص کیے گئے لیکن ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کیا گیا جب کہ کے پی میں صحت کا شعبہ بھی بری حالت میں ہے۔گورنر کے پی کا کہنا تھا کہ فاٹا انضمام کے لیے ملنے والی رقم کہاں خرچ ہوئی؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button