اہم خبر

راکھی ساونت کے شوہر کون ہیں؟ دیکھیں تصاویر

بھارت کی نامور ڈانسر و اداکارہ راکھی ساونت کی شادی ہمیشہ ایک متنازع بنی رہی ہے لیکن اس کے پیچھے کتنی اور کیا حقیقت ہے اس حوالے سے اب تک کچھ معلوم نہیں ہوا ہے۔حال ہی میں بھارتی ٹیلیویژن کے نامور شو بگ باس کے سیزن 15 میں رکھی ساونت اپنے شوہر کے ہمراہ دیکھائی دی ہیں۔راکھی اور ان کے شوہر کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی گردش میں ہیں جس میں انہیں بگ باس کے گھر میں دیکھا جاسکتا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی ساونت کے شوہر کا نام ریتیش ہے جو کہ اب تک نامعلوم تھے۔خیال رہے کہ راکھی ساونت اس پہلے متعدد بار شادی شدہ ہونے کا جھوٹا دعویٰ کرنے کی وجہ سے تنقید کا شکار بنایا گیا تھا لیکن اس بار راکھی اپنے ریتیش نامی شوہر کو دنیا کے سامنے لے آئی ہیں۔واضح رہے کہ راکھی ایک وائلڈ کارڈ انٹری کے طور پر بگ باس سیزن 15 کے شو میں انٹری کرینگی جو کا پرومو جاری کردیا گیا ہے اور اسی پرومو میں راکھی کے شوہر کو بھی دیکھا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button