اہم خبر

مانچسٹر (عارف چودھری)

پاکستان کے شہر فیصل آباد کے ممتاز ڈاکٹر شرجیل ہاشم خالق حقیقی سے جا ملے انکی رحلت پر برطانیہ گریٹر مانچسٹر کی مئیر شپ کے انتخاب میں حصہ لینے والے پاکستانی نژاد برطانوی کاروباری شخصیت چوہدری محمد اسلم کمبوہ نے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ نہایت شفیق اور اعلیٰ اوصاف کے مالک اور حق و سچ کے سلطان تھے۔  میں لواحقین سے دلی تعزیت کرتے ہوئے رب العالمین کی بارگاہ اقدس میں دعا کرتا ہوں مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور خاندان دوست احباب اور عزیز و اقارب کو صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button