وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی۔