پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما انجنیئر افتخار چودھری کے کیے ان کے چاہنے والوں نے ٹویٹر پر ٹرینڈ چکا دیا کہ انجنیئر افتخار کو سینیٹ میں لایا جائے ۔ٹرینڈ میں نوجوانوں نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور سینیٹ کمیٹی کے نامزد ممبران سے مطالبہ کیا کہ انجنیئر افتخار کی پارٹی کے ان گنت خدمات ہیں اور وہ دیرینہ کارکن ہیں ۔یاد رہے انجنیئر افتخار کا پارٹی سے دیرینہ تعلق ہے اور وہ پاکستانی انٹرنیشنل میڈیا پر پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان اور سب سے بڑھ کر پاکستان کا دفاع کرتے ہیں وہ معروف کالمسٹ ہیں اور جمہوریت کی بحالی کے لئے ان کی قربانیاں بہت زیادہ ہیں ۔وہ عمران خان کے مشکل دنوں کے ساتھی ہیں
ان کے چاہنے والوں نے کل شام تک 6524 ٹویٹ کئے ہیں ۔ٹویٹر ہر عمران خان کے علاؤہ کسی بھی ہی ٹی آئی کے لیڈر کے کیے اتنی مضبوط آواز نہیں اٹھائی گئی ۔ان کی حمائت میں نامور صحافی سیاسی ورکر پیش پیش رہے
0 0 1 minute read