پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کے حکم پہ بشکک سے پہلی فلائٹ 170 طلبا کو لیکر ملتان آگئی

کرغزستان میں پُرتشدد واقعات کے بعد پاکستانی طلبہ کی واپسی کا عمل شروع ہو گیا،ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ امدائیرو نوماڈ اے این کے 4587 بشکیک سے صبح 3ببجکر 44 منٹ پر ملتان پہنچی جہاز میں 170 مسافر/طلبہ کے ساتھ عملے کے 06 افراد سوار تھے۔ائرپورٹ اور او پی ایف حکام نے وطن واپس پہنچنے والے طلباء کا استقبال کیااو پی ایف کی جانب سے طلباء کو ریفریشمنٹ اور شہر سے باہر 23 طلباء کو ٹرانسپورٹ بھی فراہم کی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button