انٹرٹینمنٹ

تابش ہاشمی نے فلموں میں کام کرنے سے انکار کی وجہ بتا دی

تابش ہاشمی نے فلموں میں کام کرنے سے انکار کی وجہ بتا دی

معروف میزبان تابش ہاشمی نے فلموں اور ڈراموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔تابش ہاشمی حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان نظر آئے جہاں انہوں نے فلموں اور ڈراموں میں کام کرنے کے اپنے منصوبوں کے بارے میں بات کی۔انہوں نے کہا کہ میں فلم میں ہیرو کے دوست کا کردار ادا نہیں کرنا چاہتا اور اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ فلموں کی اچھی کہانیاں بھی بہت کم سامنے آتی ہیں اس لیے میں اچھے موقع کی تلاش میں ہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button