انٹرٹینمنٹ

شدید علالت کے سبب اسکرین سے غائب فردوس جمال منظر عام پر

شدید علالت کے سبب اسکرین سے غائب فردوس جمال منظر عام پر

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار فردوس جمال حال ہی میں کینسر سے صحت یاب ہوئے، کینسر کو شکست دینے کے بعد ان کا پہلا انٹرویو وائرل ہوا ہے۔یاد رہے کہ اداکار فردوس جمال کو دسمبر 2022 میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی، یہ افسوسناک خبر ان کے بیٹے نے سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کے والد کا علاج شروع کر دیا گیا ہے۔سینئر اداکار فردوس جمال حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک کامیڈی شو میں بطور مہمان نظر آئے جہاں ان کا پرجوش استقبال کیا گیا۔ شو کے دوران وہ تازہ اور خوشگوار موڈ میں نظر آئے۔ کہنا تھا کہ وہ اپنے دور میں شدید بخار میں بھی کام کر چکے ہیں، وہ 102 اور 103 بخار میں بھی کام کرتے تھے اور کسی کو معلوم نہیں ہونے دیتے تھے کہ وہ بیمار ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button