انٹرٹینمنٹ

بابرہ شریف کی نظر میں پاکستان فلم انڈسٹری کے زوال کی وجہ کیا ہے؟

بابرہ شریف کی نظر میں پاکستان فلم انڈسٹری کے زوال کی وجہ کیا ہے؟

سینئر اداکارہ بابرہ شریف نے پاکستان فلم انڈسٹری کے زوال کی وجہ بتادی۔بابرہ شریف نے حال ہی میں فلمساز الطاف حسین کی فلم ‘تیرے پیار نانو سلام’ کی لانچنگ تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے ملک میں سنیما کی بحالی کے بارے میں بات کی۔انہوں نے کہا کہ ہم نے کبھی کراچی، پشاور اور لاہور کی بات نہیں کی، ہم نے صرف اپنی انڈسٹری کے لیے کام کیا، ہمیں اس تقسیم کی بات نہیں کرنی چاہیے۔اداکارہ نے کہا کہ ہم آج یہاں فلمساز الطاف حسین کی وجہ سے جمع ہیں جنہوں نے ہمیں بہت کچھ سکھایا، انہوں نے مجھے تال اور رقص سکھایا اور آج بھی فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے کوشاں ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button