اہم خبرپاکستانتازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کل چین کے دورے پر روانہ ہوں گے،کون کون ساتھ ہوگا ؟جانیں

وزیراعظم شہباز شریف کل چین کے دورے پر روانہ ہوں گے،کون کون ساتھ ہوگا ؟جانیں

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کل چین کے دورے پر روانہ ہوں گے، دورے سے پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تجارت میں اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف دورہ چین کے پہلے مرحلے میں کل شینزن روانہ ہوں گے جو اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے کی جانب اہم قدم ہے۔ اس حوالے سے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک بے پناہ باہمی فوائد پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، مضبوط کاروباری شراکت داری قائم کرنے سے طویل مدتی فوائد حاصل ہوں گے۔وزیراعظم چین میں بڑے پیمانے پر کاروباری شراکت داری کے خواہاں ہیں، یہ طویل المدتی شراکت داری کے قیام میں سہولت فراہم کرنے کا بہترین موقع ہوگا۔ سرمایہ کاری کو راغب کرنے کا موقع ملے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button