کھیل

’ محبت کی شادی کیلئے 8 سال انتظار کرنا پڑا اور ۔۔‘ محمدر ضوان نے پہلی مرتبہ محبت کی کہانی بتا دی

’ محبت کی شادی کیلئے 8 سال انتظار کرنا پڑا اور ۔۔‘ محمدر ضوان نے پہلی مرتبہ محبت کی کہانی بتا دی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنی پسند کی شادی کے لیے ایک یا دو سال کے بجائے 8 سال انتظار کرنا پڑا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں محمد رضوان کا کہنا تھا کہ انہوں نے جس لڑکی سے شادی کی تھی اس لڑکی کے گھر والے اس شادی کے لیے راضی نہیں تھے لیکن 8 سال کے انتظار اور دعاؤں کے بعد میں اپنی محبت پانے میں کامیاب ہو گیا۔ اور پھر ہمارے پٹھان خاندان میں یہ سب بہت مشکل ہے، مجھے لگتا ہے کہ میں اپنے خاندان کا پہلا فرد ہوں جس نے محبت کی شادی کی، اس کے بعد میرا بھائی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button