کھیل

اتفاق سب سے بڑی قوت، یہی سبق بابر کو سمجھایا، والد بابر اعظم

اتفاق سب سے بڑی قوت، یہی سبق بابر کو سمجھایا، والد بابر اعظم

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے پہلے میچ سے قبل کپتان بابر اعظم کے والد کا بیان سامنے آگیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بابر اعظم کو سپورٹ کرنے والدین اور بھائی امریکا پہنچ گئے ہیں۔بابر اعظم کے والد اعظم صدیق نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے کہ آخر دم تک ہمت نہ ہاریں، بلا خوف کھیلو، اتفاق رائے سب سے بڑی طاقت ہے اور یہ سبق بابر کو یہاں سمجھا گیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے پہلے میچ سے قبل کپتان بابر اعظم کے والد کا بیان سامنے آگیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بابر اعظم کو سپورٹ کرنے والدین اور بھائی امریکا پہنچ گئے ہیں۔بابر اعظم کے والد اعظم صدیق نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے کہ آخر دم تک ہمت نہ ہاریں، بلا خوف کھیلو، اتفاق رائے سب سے بڑی طاقت ہے اور یہ سبق بابر کو یہاں سمجھا گیا۔…

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button