انٹرٹینمنٹ

ہمیں اپنے آنے والے بچے کی جنس پتہ چل گئی، آپ بتائیں کون آئے گا؟ یوٹیوبر زید علی کی اہلیہ کا مداحوں سے سوال

ہمیں اپنے آنے والے بچے کی جنس پتہ چل گئی، آپ بتائیں کون آئے گا؟ یوٹیوبر زید علی کی اہلیہ کا مداحوں سے سوال

مشہور پاکستانی یوٹیوبر اور مواد تخلیق کار زید علی نے اپنے دوسرے بچے کی متوقع آمد کی خوشخبری شیئر کی ہے۔زید علی اور ان کی خوبصورت بیوی یمنی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر نئی ویڈیوز اور تصاویر اپ لوڈ کی ہیں۔زید علی کی اہلیہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے دوسرے بچے کی جنس ظاہر کرنے کے لیے منعقدہ رسمی پارٹی کی ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انہیں تیار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button