انٹرٹینمنٹ

پنڈت کی ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کے درمیان جلد علیحدگی کی پیشگوئی

پنڈت کی ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کے درمیان جلد علیحدگی کی پیشگوئی

مشہور بھارتی پنڈت جگن ناتھ گروجی نے مشہور بالی ووڈ اداکار جوڑی ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کے درمیان جلد علیحدگی کی پیش گوئی کی ہے۔ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کے درمیان طلاق کی خبریں تقریباً ایک سال سے بھارتی میڈیا میں گردش کر رہی ہیں تاہم جوڑے کی جانب سے اس خبر کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔حال ہی میں ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے نے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریب میں الگ الگ شرکت کی، ابھیشیک بچن اپنے والدین امیتابھ بچن اور جیا بچن کے ساتھ جبکہ ایشوریا رائے بیٹی آرادھیا بچن کے ساتھ اکیلی نظر آئیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button