کھیل

ہربھجن سنگھ نے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے پر زہر اگلنا شروع کردیا

ہربھجن سنگھ نے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے پر زہر اگلنا شروع کردیا

سابق بھارتی اسپن باؤلر ہربھجن سنگھ نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے والی بھارتی ٹیم کے راستے پر پہلے ہی بربنگیں پھینکنا شروع کر دی ہیںبھارتی میڈیا کے مطابق ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کو آئندہ سال آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کا سفر نہیں کرنا چاہیے کیونکہ پڑوسی ملک میں سیکیورٹی کی صورتحال بدستور غیر مستحکم ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سابق کرکٹر نے بھارتی بورڈ کی جانب سے ٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کی شرکت اور پاکستان کے سفر کی تصدیق سے قبل حکومت سے منظوری لینے کے فیصلے کی بھی حمایت کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button