کھیل

سیاست کو کھیلوں سے دور رکھیں اور پاکستان کا دورہ کریں، شعیب ملک کا بھارتی کرکٹ ٹیم کے نام اہم پیغام

سیاست کو کھیلوں سے دور رکھیں اور پاکستان کا دورہ کریں، شعیب ملک کا بھارتی کرکٹ ٹیم کے نام اہم پیغام

 

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے بھارتی کرکٹ ٹیم سے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان کا دورہ کرنے کی پرزور درخواست کی۔حال ہی میں سابق کپتان شعیب ملک نے نجی میڈیا گروپ کے یوٹیوب چینل سے بات کی۔ جہاں انہوں نے اپنے کیریئر، مستقبل کے منصوبوں اور ٹیم میں کپتانی پر کھل کر بات کی اور اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا۔واضح رہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کا راستہ روک رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button