دنیا

غزہ کی صورتحال پر خاموش نہیں رہیں گے، کاملا ہیرس

غزہ کی صورتحال پر خاموش نہیں رہیں گے، کاملا ہیرس

اسرائیلی وزیراعظم نے امریکی نائب صدر کمالہ ہیرس سے بھی ملاقات کی، ملاقات میں کملا ہیرس نے غزہ میں ہلاکتوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔کمالہ حارث نے کہا کہ غزہ کی صورتحال پر خاموش نہیں رہیں گے، غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کا وقت آگیا ہے۔قبل ازیں اسرائیلی وزیراعظم نے امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی۔اس موقع پر نیتن یاہو نے کہا کہ وہ صدر بائیڈن کی اسرائیل کے لیے 50 سال کی حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button