دنیا

سری لنکا میں صدارتی انتخابات 21 ستمبر کو ہوں گے

سری لنکا میں صدارتی انتخابات 21 ستمبر کو ہوں گے

سری لنکا میں صدارتی انتخابات 21 ستمبر کو ہوں گے۔اس حوالے سے حکومتی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی 15 اگست کو جمع کرائے جائیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مالیاتی بحران کے دوران مظاہروں کے بعد عہدہ سنبھالنے والے موجودہ صدر رانیل وکرما سنگھے کے انتخابات میں حصہ لینے کی توقع ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کو اس وقت دہائیوں کے بدترین مالی بحران کا سامنا ہے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button