انٹرٹینمنٹ

ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر ایسا کیا پوچھ لیا کہ مداح کمنٹ کیے بغیر نہ رہ سکے؟

ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر ایسا کیا پوچھ لیا کہ مداح کمنٹ کیے بغیر نہ رہ سکے؟

پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے ایک بار پھر مداحوں کو اپنی طرف متوجہ کرلیا۔ماہرہ خان اپنی زندگی کے لمحات کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کرکے اپنے مداحوں کو اپنی زندگی اور کام کے بارے میں اپ ڈیٹ کرتی رہتی ہیں۔اس بار بھی 39 سالہ اداکارہ ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی دلکش تصاویر پوسٹ کیں جنہیں فوری طور پر پسند کیا جانے لگا تاہم تصاویر کے ساتھ لکھے گئے جملوں نے بھی مداحوں کو تبصرے کرنے پر مجبور کردیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button