انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکار ورون دھون نے بیٹی کو جنم دیا۔

بھارتی اداکار ورون دھون نے بیٹی کو جنم دیا۔

ورون دھون اور ان کی اہلیہ نتاشا دلال نے پہلی بیٹی کو جنم دیا ہے۔ بھارتی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا کے مطابق اداکار ورون دھون اور ان کی اہلیہ شادی کے تین سال بعد والدین بن گئے ہیں۔ اداکار کی اہلیہ کو گزشتہ روز اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ جبکہ معروف بھارتی ہدایت کار کرن جوہر نے رات گئے اپنے سوشل میڈیا پر جوڑے کے ہاں بیٹی کی پیدائش کا اعلان کیا۔ دوسری جانب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکار کے والد اور ہدایت کار ڈیوڈ دھون نے بھی اپنی پوتی کی پیدائش کی تصدیق کی۔ انہوں نے مداحوں کی نیک خواہشات کا شکریہ ادا کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button