دنیا

متحدہ عرب امارات میں سِلو ڈرائیونگ پر لاکھوں افراد کو جرمانہ

متحدہ عرب امارات میں سِلو ڈرائیونگ پر لاکھوں افراد کو جرمانہ

متحدہ عرب امارات میں گزشتہ سال 300,000 سے زیادہ گاڑی چلانے والوں کو سست ڈرائیونگ پر جرمانہ کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ سال حد رفتار سے کم گاڑی چلانے پر 3 لاکھ 147 افراد کو جرمانے کیے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تیز رفتاری سے گاڑی چلانے کے باعث متعدد حادثات بھی پیش آئے۔ ٹریفک قوانین میں مقرر کردہ حد رفتار سے کم گاڑی چلانے اور پیچھے سے آنے والی گاڑیوں کو راستہ نہ دینے پر 400 درہم جرمانہ عائد کیا جاتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ڈرائیونگ کے سخت قوانین ہیں اور خلاف ورزی پر جرمانے عائد کیے جاتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button