دنیاکاروبار

تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں،

تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں،

لندن: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 74 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران برینٹ خام تیل کی قیمت 78 ڈالر فی بیرل تک بڑھ گئی ہے۔ گیس کی قیمتیں 4 فیصد بڑھ کر 2.70 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو ہو گئیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button