اہم خبرپاکستانتازہ ترین

حکومت نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف غداری سمیت نئے مقدمات کا امکان ظاہر کردیا،کیا ہونے والا ہے ؟اہم خر آگئی

حکومت نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف غداری سمیت نئے مقدمات کا امکان ظاہر کردیا،کیا ہونے والا ہے ؟اہم خر آگئی

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے مذاکرات کا راستہ اب ممکن نہیں رہا، اب تحریک انصاف کے بانی کے خلاف غداری سمیت نئے مقدمات بنائے جائیں گے۔
رانا ثناء اللہ نے کہا کہ متنازعہ ٹوئٹ پر بانی تحریک انصاف کے خلاف مقدمہ درج کیا جا سکتا ہے، سیاسی کشیدگی بڑھانے کی کوئی گنجائش نہیں، سیاسی تناؤ بڑھ گیا ہے۔ کا نام و نشان مٹانا چاہتے ہیں اور اس معاملے کو آخری حد تک لے جانا چاہتے ہیں، تین سال تک مسلم لیگ کا نام و نشان مٹانے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے۔رانا ثناء اللہ نے کہا کہ جمہوری جماعتوں نے کبھی بات کرنے سے انکار نہیں کیا، حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر دوسری طرف سے کوئی ردعمل نہیں آیا۔ اگر اسد قیصر نے مذاکرات کی بات کی تو اگلے دن انہیں پارٹی سے نکال دیا جائے گارانا ثناء اللہ نے کہا کہ اگر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور گورنر خیبرپختونخوا کو نکال باہر کرنے کی بات کرتے ہیں تو علی امین گنڈا پور کو بھی نکال باہر کیا جاسکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button