کھیل

مجھے آج تک محبت نہیں ہوئی، امام الحق

مجھے آج تک محبت نہیں ہوئی، امام الحق

پاکستان کے معروف کرکٹر، قومی کھلاڑی امام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کبھی محبت نہیں ہوئی اور نہ ہی وہ محبت پر یقین رکھتے ہیں۔گزشتہ روز آئی سی سی ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کے سلسلے میں جیونیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن ‘ہرنا من ہے’ میں شو کی میزبان تابش ہاشمی کے ساتھ معروف کرکٹرز امام الحق، احمد شہزاد اور عمران نذیر تجزیہ کار کے طور پر موجود تھے۔شو کے دوران شائقین کرکٹ نے تینوں چہیتے کھلاڑیوں سے دلچسپ سوالات کیے۔اسی دوران حاضرین میں بیٹھے ایک مداح نے چاروں مشہور شخصیات سے محبت کے بارے میں سوال کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button