دنیا

30 سالہ نائیجیرین خاتون عازمِ حج کے یہاں بچے کی ولادت

30 سالہ نائیجیرین خاتون عازمِ حج کے یہاں بچے کی ولادت

حج کے لیے سعودی عرب آنے والی 30 سالہ نائجیرین خاتون نے مکہ مکرمہ میں صحت مند بچے کو جنم دیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق نائجیرین خاتون حاجی کے یہاں بچے کی پیدائش رواں سال حج کے سیزن میں پہلی پیدائش ہے۔ مکہ مکرمہ کے میٹرنٹی اینڈ چلڈرن ہسپتال میں پیدا ہونے والے نومولود بچے کا نام محمد رکھا گیا ہے۔ اگرچہ قبل از وقت پیدائش کے باعث نومولود کو انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں رکھا گیا ہے تاہم ماں اور بچہ دونوں صحت مند ہیں۔ .

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button