اہم خبرتازہ ترینکاروبار

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی ذمہ داری بارے بڑافیصلہ کرلیا،جان کر آپ بھی یقین نہیں کر پائیں گے

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی ذمہ داری بارے بڑافیصلہ کرلیا،جان کر آپ بھی یقین نہیں کر پائیں گے

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی ذمہ داری حکومت پر عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم کی ہدایت پر وزیر پیٹرولیم نے اس معاملے پر اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔وزیراعظم نے چیئرمین اوگرا کو قیمتوں میں کمی کے اثرات اور ایکشن پلان تیار کرنے کی ہدایت کی ہے جس کا حتمی فریم ورک وزیراعظم کو پیش کیا جائے گا۔حکومت آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو مرحلہ وار قیمتیں طے کرنے کا اختیار دینے کی تیاری کر رہی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافے پر حکومت کو تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن قیمتیں کم کرنے پر حکومت کو عوامی پذیرائی نہیں ملتی۔ واضح رہے کہ پیٹرولیم ڈیلرز نے قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے کی مخالفت کی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button