پاکستانتازہ ترین

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا،کون کون سے بڑے شخصیات شرکت کریں گے؟جانیں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا،کون کون سے بڑے شخصیات شرکت کریں گے؟جانیں

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر 12 بجے ہوگا۔ آئی جی شرکت کریں گے، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بھی شرکت کریں گے۔ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بنوں جرگہ کے پانچ رہنما بھی شریک ہوں گے۔ کرے گااجلاس میں واقعے سے متعلق کمیشن کی تشکیل کے طریقہ کار پر غور کیا جائے گا۔واضح رہے کہ چند روز قبل وزیراعلیٰ ہاؤس میں جرگہ ہوا تھا، جرگے کے ارکان نے علی امین گنڈا پور کے سامنے مطالبات رکھے تھے، مطالبات تسلیم کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ایپکس کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا تھا۔ کمیٹی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button