دنیا

اسرائیل فضائیہ کے جنوبی لبنان میں حملے

اسرائیلی فضائیہ نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں میں حملے کیے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے الجبل، طیبہ اور بلیدہ میں حملہ کیا۔ اسرائیل نے نشانہ بنایا لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے حزب اللہ پر حملے جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فضائی حملوں میں متعدد اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button