دنیا

اسرائیل حزب اللّٰہ تنازعے کا سفارتی حل ممکن ہے، جو بائیڈن

 

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل حزب اللہ تنازع کا سفارتی حل ممکن ہے۔اپنے بیان میں صدر جو بائیڈن نے کہا کہ اسرائیل حزب اللہ کشیدگی کا سفارتی حل بہترین راستہ ہے۔
اسرائیل نے تمام سرخ لکیریں عبور کر لی ہیں، حسن نصراللہ صدر جو بائیڈن کے ترجمان کے مطابق صدر کا خیال ہے کہ ہمیں پر امید رہنا ہو گا، تمام مسائل کا سفارتی حل ہی بہترین راستہ ہے۔واضح رہے کہ پیجر اور واکی ٹاکی بم دھماکوں کے بعد اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button