دنیا

برطانوی وزیراعظم نے تحائف اور بینیفٹس ظاہر کردیے

برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے 2019 سے اب تک ایک لاکھ پاؤنڈ سے زائد مالیت کے تحائف اور فوائد کا اعلان کیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق یہ رقم کسی بھی برطانوی رکن پارلیمنٹ سے زیادہ ہے۔کیر سٹارمر اپریل 2020 سے لیبر کے رکن پارلیمنٹ ہیں، جو جولائی میں اقتدار حاصل کر چکے ہیں۔ انہیں ایک امیر تاجر سے ہزاروں پاؤنڈ مالیت کے کپڑوں کا تحفہ قبول کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔وہ ایک امیر تاجر سے ہزاروں پاؤنڈ مالیت کے کپڑے وصول کرنے پر تنقید کی زد میں ہیں۔ برطانوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ انہوں نے کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی اور تمام تحائف ظاہر کیے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button