دنیاکشمیر

مقبوضہ کشمیر: ریاستی انتخابات کا پہلا مرحلہ آج ہوگا

مقبوضہ جموں و کشمیر میں ریاستی انتخابات کا پہلا مرحلہ کچھ دیر میں شروع ہوگا، آج 90 میں سے 24 حلقوں میں پولنگ ہوگی۔انتخابات سے قبل بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کا وعدہ کیا ہے۔کانگریس کے ترجمان پون کھیرا نے جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے لیے منشور جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کو یقینی بنائیں گے۔
کانگریس ترجمان نے اعتراف کیا کہ آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد مودی نے مقبوضہ کشمیر میں ظالمانہ سیاست کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button