امریکی چھ ریاستوں میں انتخابی اہلکاروں کو مشکوک پیکٹ بھیجے گئے۔ جن ریاستوں میں انتخابی اہلکاروں کو مشکوک پیکٹ بھیجے گئے ہیں ان میں نیبراسکا، آئیووا، کنساس، ٹینیسی، وومنگ اور اوکلاہوما شامل ہیں۔
خط بھیجنے والوں نے خود کو امریکی باغیوں کا صفایا کرنے والی فوج قرار دیا۔ امریکہ میں یہ مشکوک مواد انتخابی حکام کو ایک ایسے وقت میں بھیجا گیا ہے جب امریکہ میں 5 نومبر کو صدارتی اور کانگریس کے انتخابات ہو رہے ہیں۔
0 0 Less than a minute