اہم خبرپاکستان

پاکستان مقررہ وقت میں شفاف آزادانہ انتخابات کرائے ،یتھیوملر

واشنگٹن :امریکی ترجمان محکمہ خارجہ میتھیوملر نے کہا کہ پاکستان مقررہ وقت میں شفاف آزادانہ انتخابات کرائے ۔آج انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بروقت آزادانہ و منصفانہ انتخابات پر زور دیتے ہیں ،انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں اور قانون کی حکمرانی کا احترام کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی حکام پر زور دیتے ہیں انتخابی عمل کو قوانین کے مطابق آگے بڑھائیں ،پاکستان امریکا کا اہم شراکت دار ہے ،ہم پاکستان سے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button