پاکستانتازہ ترین

وزير دفاع خواجہ آصف نے حافظ شاھد گہگ کو باضابطہ نوٹيفيکيشن پيش کیا

وزير اعظم پاکستان مياں شہباز شريف نے مسلم ليگ (ن) کے سينئر راہنما حافظ شاھد گہگ کو کوآرڈینیٹر براۓ اورسيز پاکستانی تعينات کر ديا وزير اعظم کے پرنسپل سيکرٹری نے نوٹيفيکشن جاری کر دياحافظ شاھد گہگ نے مسلم ليگ (ن) کو جاپان، سنگاپور اور افريکا ميں فعال بنانے ميں کردار ادا کيا اور وہاں موجود اورسيز پاکستانيوں کے مسائل کے حل کے لئے ہميشہ سرگرم رہےحافظ شاھد کا شمار پاکستان ميں بڑے پيمانے پر ضرورت مند لوگوں کے لیے فلاحی امداد کرنے والے لوگوں ميں ہوتا ہے وزيراعظم پاکستان مياں شہباز شريف نے حافظ شاھد گہگ کو جاپان، سنگاپور اور افريکا ريجن ميں اورسيز پاکستانيوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات ديتے ہوۓ نوٹيفیکشن جاری کيا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button