اسٹنٹ کمشنر سیکریٹری کا بری امام بازار کا اچانک دوراہ
غیر معیاری کھانے آشیا فروخت کرنے پر ہوٹلز اور دکانداروں کے جرمانے
غیر قانونی طور پر پٹرول اور ایل پی جی گیس فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون
مختلف دکانیں سیل کرکے چار افراد کو حراست میں لے لیا گیا
کورونا ایس او پیز کیخلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانے اور احتیاط کرنے کی ہدایت
ضلعی انتظامیہ عوامی شکایت پر پر بھر پور ایکشن لے گی اے سی انیل سعید