اہم خبر

جمعیت علمائے اسلام ضلع راولپنڈی کے وفد کا…. جمعیت علمائے اسلام تحصیل پھٹوار ٹاون اور تحصیل راول ٹاون کی مجلسِ عمومی کے اجلاس زیر صدارت مفتی مسرت اقبال عباسی اور مولانا گل عظیم شاہ کے جاری اجلاس میں ضلعی امیر حافظ ڈاکٹر ضیاء الرحمن سیکرٹری اطلاعات ضیاء اللّٰہ خان ڈپٹی جنرل سیکرٹری زبیر عباسی شریک

جمعیت علمائے اسلام ضلع راولپنڈی کے وفد کا…. جمعیت علمائے اسلام تحصیل پھٹوار ٹاون اور تحصیل راول ٹاون کی مجلسِ عمومی کے اجلاس زیر صدارت مفتی مسرت اقبال عباسی اور مولانا گل عظیم شاہ کے جاری اجلاس میں ضلعی امیر حافظ ڈاکٹر ضیاء الرحمن سیکرٹری اطلاعات ضیاء اللّٰہ خان ڈپٹی جنرل سیکرٹری زبیر عباسی شریک اجلاس میں 19 جنوری الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاج کے لیے لائحہ کو حتمی شکل دے جارہی ہے تحصیل پھٹوار ٹاون سے 200 موٹر سائیکل اور گاڑیوں کا قافلہ لیاقت باغ مولانا گل عظیم شاہ اور مولانا عمر علی حقانی کی قیادت میں شریک ہوگا تحصیل راول ٹاون سے 300 موٹرسائیکل کا قافلہ مفتی مسرت اقبال عباسی کی قیادت میں لیاقت باغ میں شریک ہوگا اجلاس میں قرارداد پاس کی گی کہ سلیکٹڈ وزیر داخلہ شیخ رشید کے مدارس اور قائد جمیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کے خلاف کئے جانے والے اقدامات کی مذمت کی ہے اور اجلاس نے کہا کہ شیخ رشید اپنا پورا زور لگا لیں وہ پھر بھی علماء اور طلباء کو مولانا فضل الرحمن صاحب سے الگ نہیں کر سکیں گے…. سربراہ پی ڈی ایم حضرت مولانا فضل الرحمان کو علماء اور مدارس کے طلباء سے الگ نہیں کرسکتے…جمعیت علمائے اسلام ضلع راولپنڈی کا قافلہ 19 جنوری صبح 11 بجے لیاقت باغ سے جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر حضرت مولانا عبد الغفور حیدری قیادت کرے گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button