سری نگر: نیشنل کانفرنس کے رکن بھارتی پارلیمنٹ محمد اکبر لون کے بیٹے، ہلال اکبر لون پر منگل کے روز شمالی کشمیر میں غیر قانونی سرگرمیوںکی روک تھام کے قانون کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ہلال25دسمبر سے ہی ایم ایل اے ہوسٹل سرینگر کے اندر احتیاطی حراست میں ہیں۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے بلدیاتی انتخابات کے دوران بھارت مخالف تقریر کی تھی۔
0 2 Less than a minute