پاکستان

سمندری طوفان بپر جوائے نے ساحلی علاقوں پر اثر دکھانا شروع کردیا

سجاول (نیوزڈیسک )سمندری طوفان بپر جوائے نے ساحلی پر اثر دکھانا شروع کردیا،تیزہوائیں چلنے لگیں ، لوگوں کی قافلوں کی صورت میں نقل مکانی ، آشیانے ویران ہوگئے،انتظامی نے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے امدادی کیمپ بھی لگا لیے ،کیٹی بندر کو سمندری لہروں سے محفوظ رکھنے والا بند ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے،حیدرآباد میں بھی سمندی طوفان قریب آتے ہی بارش ونے کا سلسلہ جاری ، شدید موسلادار بارش ہونے کی پیش گوئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button