انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کی کمپنی نے نوکری کی جھوٹی آفرز سے متنبہ کردیا

شاہ رخ خان کی کمپنی نے نوکری کی جھوٹی آفرز سے متنبہ کردیا

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی فلم پروڈکشن کمپنی ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ نے نوکری کی جھوٹی پیشکشوں کے خلاف وارننگ جاری کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ میں ملازمت کے مواقع صرف سرکاری چینلز کے ذریعے بتائے جاتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’ہم یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ کبھی بھی واٹس ایپ یا دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ملازمت کے مواقع کا اشتہار نہیں دیتی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button