پاکستانتازہ ترین

مریم نواز اپنی انا کی تسکین کیلئے بنیادی انسانی حقوق پامال کر رہی ہیں: بیرسٹر سیف نے اور کیا کچھ کہہ دیا؟جانیں

مریم نواز اپنی انا کی تسکین کیلئے بنیادی انسانی حقوق پامال کر رہی ہیں: بیرسٹر سیف نے اور کیا کچھ کہہ دیا؟جانیں

خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ مریم نواز اپنی انا کی تسکین کے لیے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہی ہیں۔بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنجاب میں منتخب اراکین کے گھروں پر کریک ڈاؤن قابل مذمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز کو اتنا نقصان اٹھانا چاہیے کہ وہ کل دوبارہ برداشت کر لیں کیونکہ پھر پلیٹ لیٹس گرنے کے بہانے استعمال نہیں ہوں گے۔بیرسٹر سیف نے یہ بھی کہا ہے کہ مریم نواز پولیس کو سیاسی انتقام کے لیے استعمال کر رہی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button