اہم خبرتازہ ترین

پی ٹی آئی کا انتخابی نشان چھین لیا گیا، چاہتے ہیں کہ مینڈیٹ واپس کیا جائے: عارف علوی نے بڑے راز سے پردہ چاک کردیا

پی ٹی آئی کا انتخابی نشان چھین لیا گیا، چاہتے ہیں کہ مینڈیٹ واپس کیا جائے: عارف علوی نے بڑے راز سے پردہ چاک کردیا

سابق صدر عارف علوی بھی پی ٹی آئی کے بانی کی رہائی کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کے لیے کراچی پہنچ گئے۔کراچی پریس کلب کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں کے احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ ہم عدلیہ کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ اس سے پی ٹی آئی کا انتخابی نشان بھی چھین لیا گیا ہے، ہم بس یہی چاہتے ہیں۔ کہ ہمارا مینڈیٹ واپس کیا جائے۔اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا مینڈیٹ واپس کیا جائے اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو بھی رہا کیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button