پاکستانتازہ ترین

وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا آج سولر سسٹم پروگرام کا افتتاح کریں گے

وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا آج سولر سسٹم پروگرام کا افتتاح کریں گے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور آج سولر سسٹم پروگرام کا افتتاح کریں گے۔اس حوالے سے سیکرٹری توانائی نثار احمد کا کہنا ہے کہ سولر سسٹم ان دیہی علاقوں کو دیا جائے گا جہاں لائن لاسز زیادہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ قبائلی اضلاع میں ساڑھے 7 ہزار سولر سسٹم دیے جائیں گے، ان اضلاع میں 50 فیصد سبسڈی پر سولر سسٹم دیے جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button