کھیل

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ایک دو روز میں متوقع

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ پاک امریکا تعلقات علاقائی استحکام اور سلامتی کے لیے اہم ہیں۔ امریکا میں نئے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے صدر بائیڈن کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔اس موقع پر جو بائیڈن نے کہا کہ امریکا چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ساتھ ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان امریکہ تعاون کو سراہا۔پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا کہ پاکستان امریکہ اقتصادی شراکت داری ہماری ترجیح ہے۔پی سی بی پہلے 2 ٹیسٹ ملتان میں کرانے کے لیے کام کر رہا ہے جب کہ پہلا اور تیسرا ٹیسٹ راولپنڈی میں کرانے کا آپشن بھی رکھا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دورہ پاکستان سے قبل انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کی ہیمسٹرنگ انجری کا اسکین… ہو جائے گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button