پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد جی الیون کچہری کے باہر خودکش دھماکہ12 افراد شہید ،ہلاکتوں کی تصدیق نہ ہوسکی

شہزاد راجپوت

 اسلام آباد کے سیکٹر جی 11 میں کچہری کے باہر دھماکہ ہوا

ہے۔

پولیس کے مطابق اس دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 12افراد شہید ہوئے ہیں، جبکہ  چار کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہےحملہ آور کا سر مل گیا ہے ۔خواجہ آصف نے اسکو ویک اپ کال کہا ہے اور کابل کو کہا کہ آپ یہ جنگ اسلام آباد لے آئے ہو،سارا پاکستان آج حالت جنگ میں ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button