اہم خبر

جمعیت علمائے اسلام ضلع راولپنڈی کا اہم اجلاس 10 جنوری کو طلب اجلاس میں جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور پی ڈی ایم کے نائب صدر سینیٹر حضرت مولانا عبد الغفور حیدری خصوصی شرکت کریں گے
پی ڈی ایم کے تحت 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے مظاہرہ کیا جائے گا حکومت کو فارن فنڈنگ کیس میں اور تاخیر نہیں کرنے دیں گے حافظ ڈاکٹر ضیاء الرحجمعیت علمائے اسلام ضلع راولپنڈی کا اہم اجلاس 10 جنوری کو طلب اجلاس میں جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور پی ڈی ایم کے نائب صدر سینیٹر حضرت مولانا عبد الغفور حیدری خصوصی شرکت کریں گے
من امیر جمعیت علمائے اسلام ضلع راولپنڈی الیکشن کمیشن کو اب اس کیس کا فیصلہ دینا ہوگا کہ فارن سے کن کن ممالک نے پی ٹی آئی کو فنڈنگ کی ہمارا کہنا ہے کہ اسرائیل وہ ملک ہے جس نے سب سے زیادہ پی ٹی آئی کو فنڈنگ کی اور اس میں قادیانیوں نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا…. ترجمان جے یو آئی ضلع راولپنڈی ضیاء اللہ نے کہا اگر حکومت کہتی ہے کہ نہیں ایسا نہیں ہے تو پھر کیوں اس کیس کے فیصلے پر اثرانداز ہورہی ہے کہتے ہیں مولانا فضل الرحمان صاحب اگر بے گناہ ہیں تو نیب میں پیش کیوں نہیں ہوتے تو یہی ہم کہتے ہیں اگر حکومت کا دامن صاف ہے تو حکومت فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ میرٹ ہونے دے اور الیکشن کمیشن کو بھی کہتے ہیں کہ آپ تمام دباؤ پس پشت ڈال کر اس کیس کا فیصلہ سنائے… پی ڈی ایم ضلع راولپنڈی 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاج میں بھر پور شرکت کرے گی….

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button