اہم خبر

مسلم لیگ ن کو بڑی کامیابی مل گئی، 2 سابق ارکان اسمبلی کی پارٹی میں واپسی

لاہور:ن لیگ کو بڑی کامیابی مل گئی،2 سابق ارکان اسمبلی کی پارٹی میں واپسی ہو گئی۔گجرات سے سابق ارکان اسمبلی ملک حنیف اعوان اور ملک جمیل کی ن لیگ میں واپسی ہوئی ہے، شہباز شریف سے ایم پی اے ملک حنیف اعوان اور سابق ایم این اے ملک جمیل نے ملاقات کرائی،اس موقع عطا اللہ تارڑ بھی موجود تھے، ملاقات میں ن لیگ کو گجرات میں مزید مضبوط کرنے اور مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی،عطا اللہ تارڑ کاکہناہے کہ ارکان اسمبلی کی واپسی سے گجرات میں ن لیگ مزید مضبوط ہو گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button