اہم خبر

رمضان المبارک کےلئے نادرا دفاتر کے اوقات کار جاری

رمضان المبارک کےلئے نادرا دفاتر کے اوقات کار جاری کردیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق جوہرٹان میں واقع نادرا زونل ہیڈکوارٹر رمضان المبارک میں صبح 10بجے سے سپہر 4بجے تک کھلے گا، شملہ پہاڑی کے قریب واقع نادرا میگا سنٹر کی دو شفٹیں صبح 8 سے شام 5بجے تک کام کریں گی۔ نادرا میگا سنٹر رات ساڑھے 10بجے سے صبح 3بجے تک کھلا رہےگا۔نادرا کے زونل دفاتر صبح دو بجے سے دوپہر دو بجے تک کھلیں گے، شہر کے مختلف علاقوں میں واقع نادرا سنٹرصبح 8بجے سے شام پانچ بجے تک دو شفٹوں میں کھلے رہیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button