اہم خبر

نواز شریف کی دسمبر کے وسط میں واپسی؟

 

 

میاں نواز شریف کی دسمبر کے وسط میں واپسی

امکان
ان کی وطن واپسی کسی اعلان اور طے شدہ شیڈول کے بغیر ہوگی، لاہور میں لینڈ کریں گے
اسلام آباد(عقیل ترین) پاکستان مسلم لیگ ن کی ٹاپ قیادت میں یہ کہا اور سنا جا رہا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف دسمبر کے وسط میں اچانک پاکستان واپس آئیں گے، ان کی واپسی بغیر کسی اعلان یا شیڈول ہوگی اسکی وجہ یہ بتائی جا رہی ہے کہ وہ دسمبر کے درمیان آکر اس تاثر کی نفی کریں گے کہ وہ باہر رہ کر سیاست کررہے ہیں، میاں نواز شریف ممکنہ طور پر لاہور لینڈ کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button