پاکستانتازہ ترین

بڑے صاحب نے عمران خان کو ہرحال میں گرفتار کرنے کی ہدایات دیدی ہیں ، قاسم سوری کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے کہا کہ بڑے صاحب نے عمران خان کو ہرحال میں گرفتار کرنے کی ہدایات دیدی ہیں تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے کہا کہ چاہے ملک کے حالات ہی کیوں نہ خراب ہو جائیں۔اسی لیے عمران خان کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے زخمی ہونے کے باوجود عدالت پیش ہونے کا کہا جبکہ اربوں روپے کی کرپشن کرنے والے حمزہ شہباز اور شہباز شریف کو حاضر ی سے تاحیات استثنیٰ دیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا عزم ہے ،جان دے دیں گے لیکن خان نہیں دیں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button