پاکستان

تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

راولپنڈی: تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری اڈہالہ جیل سے رہائی کے دوبارہ گرفتاربیرسٹر ملیکہ بخاری کو اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں نے گرفتار کیا اسلام آباد پولیس کے اہلکار ملیکہ بخاری کو لیکر نامعلوم مقام کی جانب روانہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آج دوپہر ہی بیرسٹر ملیکہ بخاری کو رہا کرنے کے احکامات صادر کیے تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button